مواد پر جائیں
  • ہوم
  • ایپس
    • کالنگپیغام رسانیگروپساسٹیٹسچینلزMeta AIسیکیورٹی
  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
ڈاؤن لوڈ کریں
شرائط اور پرائيویسی پالیسی‏2026 ©‏ WhatsApp LLC
WhatsApp کا مرکزی صفحہWhatsApp کا مرکزی صفحہ
    • کالنگ

      وائس اور ویڈیو کے ذریعے جڑے رہیں۔

    • پیغام رسانی

      بات چیت کیلئے سٹیکرز، وائس، GIFs وغیرہ کا استعمال کریں۔

    • گروپس

      میسجنگ کی وہ خصوصیات جن کی آپ کو گروپس میں رابطے کرنے کیلئے ضروری ہے۔

    • چینلز

      اپنے لیے اہمیت کے حامل موضوعات سے باخبر رہیں۔

    • Meta AI

      WhatsApp کی مکمل تحفظ اور پرائیویسی کے ساتھ کسی بھی چیز میں مدد حاصل کریں۔

    • اسٹیٹس

      اپنی روزمرہ کی مصروفیات کو تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس کے ذریعے شیئر کریں۔

    • سیکیورٹی

      تحفظ کی متعدد لیئرز تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

  • پرائيویسی
  • ہیلپ سنٹر
  • بلاگ
  • برائے بزنس
  • ایپس
لاگ ان کریںڈاؤن لوڈ کریں

اسٹیٹس کے ذریعے رابطے میں رہیں

اپنے لوگوں کے ساتھ WhatsApp اسٹیٹس پر تصاویر، ویڈیوز، وائس نوٹ اور ٹیکسٹ شیئر کریں۔ اسٹیکرز اور GIFs وغیرہ شامل کر کے انہیں ذاتی نوعیت کا بنائیں۔ آپ کے اسٹیٹس کی اپ ڈیٹس 24 گھنٹے بعد ویو سے غائب ہو جائیں گی۔

دو دوست ہنس رہے ہیں اور WhatsApp کی اسٹیٹس خصوصیات جیسے وائس نوٹس، اسٹیکرز، اور gifs ایک دوسرے کو دکھا رہے ہیں

اپنے قریب ترین لوگوں کے ساتھ اپنی روزانہ کی سرگرمی شیئر کرنے کیلئے الفاظ کے علاوہ دیگر چیزوں جیسے تصاویر اور ویڈیو وغیرہ کا بھی استمعال کریں۔ آپ کا شیئر کردہ مواد کون دیکھتا ہے، اس پر ہمیشہ آپ کا مکمل کنٹرول رہے گا، لہذا آپ جتنا چاہیں بے تکلفانہ اور ذاتی انداز میں اپنی چیزیں شیئر کر سکتے ہیں۔

whatsapp اسٹیکر جس میں ایک عورت شرما کر مسکراتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے
whatsapp میں اوورلے ٹیکسٹ خصوصیت جس میں دو گلابی دل نظر آ رہے ہیں
whatsapp میں وائس نوٹ کی خصوصیت کی مثال
whatsapp پر ایک ٹیکسٹ ببل جس میں یہ لکھا ہوا ہے کہ 'وہ بہت بڑا ہو گیا ہے'
ایک نوجوان لڑکا سیب کھاتے ہوئے مسکرا رہا ہے، یہ ان تصاویر کی مثال ہے جو آپ whatsapp پر بھیج سکتے ہیں

روزانہ کی سرگرمی شیئر کریں

اسٹیکرز، اوتارز، GIF اور اوورلے ٹیکسٹ کی مدد سے، اظہار خیال کرنے، تخلیقی انداز اپنانے، اور ذاتی نوعیت کا مواد شیئر کرنے کیلئے آپ کے پاس تمام تخلیقی آپشنز موجود ہیں۔

دوستوں اور فیملی سے جڑیں

اپنے عزیزوں کو لوپ میں رکھیں اور جب آپ انہیں کچھ دکھانا چاہیں تو اپنے اسٹیٹس میں انہیں ٹیگ کریں۔ وہ اسے لائک کر سکتے ہیں اور اس پر جواب دے کر گفتگو شروع کر سکتے ہیں۔

whatsapp پر صارفین کی وہ تین تصاویر، جو اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ آپ اپنے اسٹیٹس میں کس طرح لوگوں کو ٹیگ کر سکتے ہیں
whatsapp پر موجود سبز رنگ کے دل جو ایپ میں نظر آتے ہیں
whatsapp اسٹیکر کی ایک ایسی مثال جس میں ایک عورت شراب کے گلاس کے ساتھ دکھائی دے رہی ہے
whatsapp پر جواب دینے کی خصوصیت کا استعمال کرتے ہوئے سبز رنگ کے دل کی خصوصیت دکھانا
دو دوست ساحل پر ہنستے ہوئے whatsapp کے ذریعے اپنے دوستوں اور خاندان سے جڑنے کا لطف لے رہے ہیں
whatsapp پر صرف مخصوص لوگوں کے ساتھ اسٹیٹس شیئر کرنے کے طریقہ کی مثال
whatsapp پر ایک ٹیکسٹ ببل جس میں لکھا ہوا ہے 'یہ ہمارے درمیان ہے'، اور یہ کنٹرول اور پرائیویسی کی خصوصیات کو ظاہر کرتا ہے
ایک عورت WhatsApp اسٹیٹس کا استعمال کرتے ہوئے اپنے فون کی طرف نیچے دیکھ کر مسکرا رہی ہے

کنٹرول کریں

اپنے اسٹیٹس میں اپنی مرضی کے مطابق مواد شیئر کریں۔ جب آپ پوسٹ کرتے ہیں تو آپ یہ انتخاب کرتے ہیں کہ اسے کون دیکھ سکتا ہے، لہذا آپ مزید ذہنی سکون کے ساتھ اپنے پس پردہ مناظر شیئر کر سکتے ہیں۔

whatsapp میں آپ کی حالیہ تصاویر اور ویڈیوز کی مثال جو آپ اپنے دوستوں کو بھیج سکتے ہیں

ٹیکسٹ، تصاویر یا ویڈیو کے ذریعے سٹوری بتائیں۔

اپنی چھٹیوں کے پسندیدہ سنیپس شیئر کریں، اپنے کچن میں بنائی گئی حالیہ ڈش دکھائیں، یا اس وقت جو ہو رہا ہے اسے کیپچر کریں۔

whatsapp پر ماں اور بیٹی کی تصویر، جس میں دل کے اسٹیکرز لگے ہوئے ہیں، جو ذاتی احساسات کو ظاہر کرتے ہیں

اسے اپنی مرضی کے مطابق بنائیں۔

ہر اسٹیٹس کو ذاتی نوعیت کا بنانے کیلئے اس میں اسٹیکرز، GIF اور ٹیکسٹ شامل کریں۔

whatsapp پر اپنے اسٹیٹس میں خصوصیت ٹیگ کرنے کی مثال جس میں آپ انہیں بتائیں کہ آپ نے کچھ شیئر کیا ہے

اپنے لوگوں کو ٹیگ کریں۔

اپنے اسٹیٹس میں لوگوں کو ٹیگ کر کے انہیں بتائیں کہ آپ نے کچھ شیئر کیا ہے۔ اس سے وہ کسی چیز سے محروم نہیں ہوں گے اور اسے دوبارہ شیئر کر سکیں گے۔

whatsapp کی 'کون آپ کا اسٹیٹس دیکھ سکتا ہے' خصوصیت، جو آپ کو یہ منتخب کرنے کا اختیار دیتی ہے کہ آپ اپنا اسٹیٹس کس سے شیئر کرنا چاہتے ہیں

اپنی آڈیئنس کا انتخاب کریں۔

ان لوگوں کا انتخاب کریں جن کے ساتھ آپ اپنا اسٹیٹس شیئر کرنا چاہتے ہیں۔ آپ کے تمام روابط سے لے کر آپ کے قریبی دوستوں اور فیملی تک، سارا کنٹرول آپ کے پاس ہوتا ہے۔

مزید مدد درکار ہے؟

تمام عمومی سوالات دیکھیں
WhatsApp اسٹیٹس کیا ہے اور اسے کیسے استعمال کیا جائے؟
اسٹیٹس پرائيویسی کا تعارف
اسٹیٹس ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ
اسٹیٹس میں ٹیگ کو استعمال کرنے کا طریقہ
تمام عمومی سوالات دیکھیں
ایک عورت WhatsApp پر چیٹ کرتے ہوئے موبائل کی طرف دیکھ کر ہنس رہی ہے

پرائيویسی

مزید جانیں
ماں اور بیٹی ایک دوسرے کی طرف دیکھ کر ہنس رہی ہیں

کالنگ

مزید جانیں
دو دوست WhatsApp پر ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرتے ہوئے ہنس رہے ہیں

گروپس

مزید جانیں
ایک عورت WhatsApp پر چیٹ کرتے ہوئے موبائل کی طرف دیکھ کر ہنس رہی ہے

Meta AI

مزید جانیں
عورتیں اور ان کے دوست ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں اور ہنستے ہوئے بات چیت کر رہے ہیں

میسجنگ

مزید جانیں

چینلز

مزید جانیں
دو آدمی موبائل ڈیوائس پر WhatsApp فار بزنس کا استعمال کرتے ہوئے بات چیت کر رہے ہیں

WhatsApp
بزنس

مزید جانیں
ڈاؤن لوڈ کریں
WhatsApp کا اصل لوگو
WhatsApp کا اصل لوگو
ڈاؤن لوڈ کریں

ہم کیا کرتے ہیں

خصوصیاتبلاگسیکیورٹیبرائے بزنس

ہم کون ہیں

تعارفکرئیرزبرانڈ سنٹرپرائيویسی

WhatsApp استعمال کریں

‏Android‏iPhone‎Mac/PC‏WhatsApp ویب

مدد چاہیے؟

ہم سے رابطہ کریںہیلپ سنٹرایپسسیکیورٹی ایڈوائزریز
ڈاؤن لوڈ کریں

‏2026 ©‏ WhatsApp LLC

شرائط اور پرائیویسی پالیسیسائٹ میپ